مثالی پولیس پریس کلب میں خواجہ سرائوں سمیت صحافیوں سے اُلجھ پڑی

0
30

پشاور: مثالی پولیس کی پریس کلب میں بھی بدماشیاں،  خواجہ سرائوں سمیت صحافیوں سے الجھ پڑے۔۔پولیس سے نوحہ کناں خواجہ سرا پریس کلب میں بھی پولیس سے محفوظ نہ رہ سکے۔

خواجہ سراوں کی پریس کانفرنس کے دوران ڈی ایس پی احسان اللہ بدماشوں کی طرح حال میں داخل ہوگئے۔ پریس کلب کے فنانس سیکرٹری کے منع کرنے پر ڈی ایس پی نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے دیں۔

میں ڈی ایس پی ہوں میں تمہیں گولی مار دونگا، ڈی ایس پی کی پریس کلب کے عہدیدار کو سب کے سامنے دھمکیاں دیتے رہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں