ڈی جی آئی ایس آئی تقرری کا معاملہ، قانون کے مطابق 3 ناموں کی سمری بھیجیں، اس پر فیصلہ کروں گا، وزیراعظم

0
61

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا معاملہ پر وزیراعظم عمران خان کی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی جی آئی ایس کی تقرری میرا اختیار ہے۔ افغانستان کے حالات کا تقاضا ہےکہ جنرل فیض مزید 6 ماہ ڈی جی  رہیں اور فوج کی اگر عزت ہے تو وزیراعظم آفس کی بھی عزت ہے۔ منتخب وزیراعظم ہوں، مجھے کسی نے مسلط نہیں کیا۔ قانون کے مطابق 3 ناموں کی سمری بھیجیں، اس پر فیصلہ کروں گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں