آسکرز کی تقریب میں ملالہ یوسف زئی کی پہلی شاندار انٹری

0
95

کراچی: 95 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں ملالہ یوسف زئی نے اپنے شوہر اسیر ملک کے ہمراہ شرکت کی۔ آسکرز ایوارڈ میں ملالہ یوسف زئی کی یہ پہلی شرکت ہے۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والی دنیا کی کم عمر نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسف زئی کی 95 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں شاندار انٹری پر ان کا والہانہ اظہار پسندیدگی۔

ملالہ نے سلور رنگ کے ہوڈڈ فل لینتھ گاؤن کو زیب تن کیا۔ اس تقریب کے لئے ملالہ نے امریکن برانڈ Ralph Lauren کا تیارکردہ سلور رنگ کا فل لینتھ گاؤن کا انتخاب کیا، یہ ہوڈڈ گاؤن تھا، ملالہ یوسف زئی نے شارٹ فلم Stranger at the Gate کی ایگزیکٹیو پروڈیوسر کی حیثیت سے آسکرز ایوارڈ کی تقریب میں اپنا ڈیبیو کیا۔

ان کی یہ شارٹ فلم کو بہترین ڈاکومنٹری کے طور پر اکیڈمی ایوارڈ میں نامزد کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں