ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کی طرف سے عبدالحکیم بلوچ کے این اے 237 ملیر سے کاغذات نامزدگی جمع

0
53

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ نے ضمنی انتخابات میں این اے 237 ملیر پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

این اے 237 کی سیٹ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے اراکین کے اجتماعی استعفوں کے بعد خالی ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق ضمنی الیکشن 25 ستمبر کو ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں