کراچی میں ایک اور نجی چینل کے رپورٹر پر قاتلانہ حملہ، شدید زخمی

0
24

کراچی: کے ٹونٹی ون نیوز کے رپورٹر پر ڈیوٹی کے دوران قاتلانہ حملہ ہوا۔ سائٹ سپر ہائی وے کی حدود میں کے ٹونٹی ون کے رپورٹر نعیم پر قاتلانہ حملے میں رپورٹر نعیم شدید زخمی ہوگئے اور نعیم کو سر پر چوٹ لگی ہے۔ خون زیادہ بہ جانے کی وجہ سے حالت غیر ہوگئی جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم حالت خطرے سے باہر ہے۔

حملہ غیر قانونی ڈیزل بھنگ کی خریدو فروخت کرنے والے  گروہ کے سرغنہ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر کیا۔ رپورٹر کے مطابق حملہ آوروں میں سعید کالا اور وحید کاکڑ بھی شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں