صحافیوں کو تھریٹ الرٹ جاری، محتاط رہنے کی ہدایت

0
52

بنوں: ڈی پی او کی جانب سے تھریٹ الرٹ لیٹر جاری کردیا گیا ہے اور صحافیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ غیر ضروری جگہوں پر کوریج کیلئے جانے سے احتیاط کریں۔

صحافی اپنی سیکورٹی یقینی بنائے گھروں کے باہر سی سی ٹی وی کیمرے لگائیں اور صحافی غیر ضروری اور اکیلے سفر سے گریز کریں سفر کی پیشگی اطلاع کسی کو نہ دیں۔

اجنبی شخص کو اپنے آپ سے دور رکھیں۔ متعلقہ تھانہ ایس ایچ او اور کنٹرول روم کا نمبر تمام صحافی اپنے پاس رکھیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کا متن۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں