سترہ اکتوبر کو عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر جناح گرائونڈ میں جلسہ گاہ پہنچے گا، امداد جوکھیو

0
17

کراچی: پیپلز پارٹی کے 17 اکتوبر کے حوالے سے ضلع ملیر سٹی 87 کے صدر امداد جوکھیو کی زیر صدارت اہم اجلاس درسانہ چنہ میں ہوا۔

اجلاس میں جرنل سیکریٹری سٹی 87 منظور بلوچ، رکن سندھ اسمبلی شاہینہ بلوچ اور مختلف یوسیز کے عہدے داروں، یوسی 19 ڈاکٹر عظمت اللہ، یعقوب حمایتی، رحمان بلوچ، یوسی 20 اسٹیل ٹائون ریاض حسین شر، دانش کھوکر، یوسی 21 گلشن حدید سے رضا جتوئی، یوِسی 23 خدا بخش پٹھان، یوسی چند پارو ستار جوکھیو، یوسی اولڈ تھانہ سرور جارج، سمیت ریاض بزنجو، امجد بلوچ سمیت خواتین ونگ اور منارٹی ونگ، سمیت کارکنوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں امداد جوکھیو نے کہا کہ ہم اپنے شہداء کارساز سے ہر سال کی طرح اس سال بھی عہدے وفا کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کریں گے۔ 17 اکتوبر کے جلسے میں ملیر سے ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر جناح گرائونڈ میں جلسہ گاہ پہنچے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں