سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

0
264

کراچی: سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ سہیل اصغر کافی عرصہ سے علیل تھے اور ڈیڑھ برس قبل سہیل اصغر کی آنت کی سرجری ہوئی تھی۔

سہیل اصغر ڈرامہ، فلم اور تھیٹر کے معروف اداکار تھے۔ سہیل اصغر کے مشہور ٹی وی ڈراموں میں لاگ، خدا کی بستی، کاجل گھر، دکھ سکھ ، حویلی، ریزہ ریزہ، پیاس، چاند گرہن اور دیگر ڈرامے شامل ہیں۔ سہیل اصغر نے فلم مراد اور ماہ نور میں بھی اداکاری کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں