فرنٹیئر کنسٹیبلری میں بھرتی کے لیے متنازعہ نوٹفیکیشن جاری

0
89

گلگت: ‏فرنٹیئر کنسٹیبلری (ایف سی) میں بھرتی کے لیے کمانڈنٹ ایف سی کے پرنسپل اسٹاف افسر عدیل اکبر گجر نے شرمناک اور مضحکہ خیز متنازعہ نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

ایف سی کا بھرتی کیلئے جاری نوٹیفیکیشن سے مذہبی ہم آہنگی کے خلاف ہے جس سے مذہبی ہم آہنگی ‏بھی بہت نقصان پہنچے گا۔

زمینی حقائق کے مطابق چترال میں سُنی، شیعہ اور اسماعیلی قبائل کا کوئی تصور نہیں نہ ان میں کوئی تقسیم ہے لیکن اس بھرتی کو تقسیم کردیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن میں سُنی اور اسماعیلی کے بجائے دروش پلاٹون، لوٹ کہو پلاٹون، تور کہو پلاٹون اور مستوج پلاٹون کے نام سے نوٹیفیکشن جاری ہوتا تو یہ زیادہ بہتر تھا۔ مسلکی بنیادوں پر پاکستان میں اس طرح کی تقسیم کوئی اچھی روایت نہیں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں