ملک میں کورونا وبا کی تیسری لہر نے شدت اختیار کرلی ہے

0
158

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا کی تیسری لہر نے شدت اختیار کرلی ہے اور گزشتہ ایک روز میں اس وبا سے مزید 32 اموات جب کہ 2 ہزار 664 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 40 ہزار 564 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اس طرح ملک میں اب تک کئے گئے کوویڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد 94 لاکھ 85 ہزار 702 ہوگئی ہے۔ وائرس سے متاثر ایک ہزار 805 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں