بیرون ملک سے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے لیے ابتک 8 لاکھ عازمین کی رجسٹریشن

0
118

جدہ: سعودی وزارت حج و عمرہ کے انڈر سیکرٹری نے ‘الاخباریہ’ کو بتایا ہے کہ رمضان کے مہینے میں مملکت سے باہر سے عمرہ کے لیے نسک پلیٹ فارم پر رجسٹرڈ ہونے والوں کی تعداد اب تک تقریباً 800,000 تک پہنچ گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں