ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی وفاقی وزیر بحری امور سے ملاقات

0
30

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء کی وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں وفاقی وزیر کو وزارتِ بحری امور اور متعلقہ اداروں میں کرپٹ عناصر کے خلاف ہونے والی کاروائیوں سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر کی کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔ ڈی جی ایف آئی اے کی کرپشن کو روکنے کے لیے تعاون کی یقین دہانی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں