خیبر پختونخواہ میں پرائمری اور مڈل اسکولوں کی تا حکم ثانی چھٹیاں ہونگی

0
57

پشاور: محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری پرائمری اور مڈل اسکولوں کی تا حکم ثانی چھٹیاں ہونگی۔ ونٹر زون میں پرائمری سے لیکر ہائیر سیکنڈری سکولز نارمل اوقت کار کے مطابق کھلے رہیں گے۔ سمر زون (گرم علاقوں) کے تمام پرائمری اور مڈل سکولز تا خکم ثانی بند رہیں گے۔
 
گریڈ 9 سے گریڈ 12 تک کے طلباء کے لئے سکول کھلے ہونگے اور انہیں صرف وہ مضامین پڑھائے جائیں گے جسمیں امتحان ہوں گے۔ ان تمام فیصلوں کا اطلاق تمام سرکاری و نجی سکولوں پر ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں