عیدالاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہوگی، فواد چوہدری

0
43

اسلام آباد: سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏وزارت کے کیلنڈر کے تحت عیدالاضحیٰ 31 جولائی 2020 بروز جمعہ کو ہوگی۔ 21 جولائی کو ذی الحج کا چاند کراچی اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں دوربین سے واضح طور دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کئی علاقوں میں خالی آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا اور چاند کی درست لوکیشن معلوم کرنے کے لیے ‘رویت’ ایپ بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔ صوبوں سے کہوں گا کہ تھوڑا بجٹ سائنس و ٹیکنالوجی پر لگا دیں اور صوبے اگر چاہیں تو ان کے ساتھ مل کر آبزرویٹریز قائم کر دیں گے۔۔ ابزرویٹریز چاند دیکھنے کے کام آئیں گے اورامید ہے ہم رویت حلال کمیٹی کا کام مزید کم کردیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں