وزیراعلی بلوچستان کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات سے متعلق اعلی سطحی اجلاس

0
26

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات سے متعلق اعلی سطحی اجلاس ہوا۔
اجلاس میں صوبائی وزراء میر ظہور احمد بلیدی، سردار عبدالرحمان کھیتران، انجنئیر زمرک خان اچکزئی، عمر خان جمالی، چیف سیکریٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا، وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری اسفندیار خان، سیکرٹری بلدیات احمد رضا خان، سیکرٹری خزانہ عبدالرحمان بزدار، ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ شہزادہ فرحت احمد زئی شریک اجلاس میں مشیر بلدیات نوابزادہ گہرام خان بگٹی اور ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت۔

اجلاس کو سیکرٹری بلدیات کی بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور اس حوالے سے درپیش مسائل پر تفصیلی بریفنگ اجلاس کو بلدیاتی انتخابات پر الیکشن کمیشن میں کل ہونے والی سماعت سے متعلق بھی بریفنگ اجلاس میں الیکشن کمیشن میں ہونے والی سماعت میں بلوچستان حکومت کا مدلل موقف پیشِ کرنے کی ہدایت اجلاس میں بلدیاتی انتخاب سمیت بلدیاتی حلقوں کی حد بندیوں سے متعلق مختلف قانونی امور پر ارکان کو بریفنگ بھی دی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں