اداکارہ سارہ خان کی طبعیت خراب، اسپتال داخل

0
46

قاہرہ: اداکارہ سارہ خان کو طبعیت خراب ہونے کے باعث ترکی کے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا

ترکی میں موجود پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی صحت خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جس کی تصدیق اُن کے شوہر فلک شبیر نے بھی کی ہے۔

فلک شبیر نے انسٹاگرام میں اہلیہ سارہ خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’سارہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے‘ تاہم گلوکار نے اہلیہ کی صحت سے متعلق مزید کچھ نہیں بتایا جب کہ مداحوں کی جانب سے سارہ خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی جارہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں