انکل سرگم، معروف لکھاری فاروق قیصر کی نمازہ جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی

0
170

اسلام آباد: فاروق قیصر کے خاندانی زرائع کے مطاطق معروف لکھاری، ڈرامہ نویس اور کارٹونسٹ فاروق قیصر کی نماز جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کی میت اس وقت اسلام آباد کے نجی اسپتال میں موجود ہے۔ جی نائن میں واقع الصادق امام بارگاہ میں مرحوم کو غسل دیا جائے گا اور غسل دینے کے بعد میت کو آخری دیدار کے لیے گھر لایا جائے گا۔ مرحوم کی نماز جنازہ سوا پانچ بجے ایچ الیون قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کی تدفین بھی ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں