بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کا احتجاجی دھرنا

0
102

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے اسمبلی کے سامنے دھرنا دیدیا۔ اپوزیشن کیجانب سے لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں کی اراکین اسمبلی اور پارٹی کارکنان شریک ہیں۔ اپوزیشن اراکین نے ان کے حلقوں کو نظر انداز کرنے کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاج کیمپ لگایا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں