سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن شکایت کے باوجود پرائیویٹ اسپتالوں کے خلاف کاروائی سے گریزاں

0
348

کراچی: سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کچھ پیسوں کے عوض انسانی جانوں سے کھیلنے لگا۔ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن ڈائریکٹر اینٹی کوئیکری یاسین ویسر میڈیکل سینٹر کے خلاف کارروائی سے گریزاں۔

مبینہ طور پر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن پرائیویٹ اسپتالوں سے لاکھون روپے ماہانہ بھتے وصول کرتا ہے۔ جس کے باعث پچھلےکئی  سال سے  جعلی سینٹر اور ہسپتال پر کارروائی نہیں کی جاتی۔

محکمہ صحت سندھ سے لاکھوں روپے تنخوائیں حاصل کرنے کے باوجود رشوت ستانی کا بازار گرم ہے۔ ڈی ایچ اوز کی کارروائی پر ڈائریکٹر اینٹی کوئیکری یاسین ویسر سیخ خاموش ہیں تماشائی بن گئے۔

ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کوئیكری یاسین ویسر کا ڈی ایچ اوز کی جانب سے اتائی ہسپتال و کلینک کے خلاف دی جانے والی اطلاعات پر سیخ پا، جبکہ کاروائی کرنے کے اختیارات کا رونا روتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں