ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی دسویں جماعت جنرل گروپ ریگولر وپرائیوٹ گروپ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

0
172

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی آج دسویں جماعت جنرل گروپ ریگولر وپرائیوٹ گروپ کےسالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان آج 4 بجے کرےگا۔

قوت سماعت وگویائی سےمحروم طلبا وطالبات کےنتائج کااعلان بھی آج کیاجائےگا۔ نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پراپلوڈ کردی جائیگی۔

طلبا اپنے نتائج بذریعہ ایس ایم ایس بھی معلوم کرسکتے
ایس ایم ایس سروس کےلئےطلبا BSEK لکھ کر اسپیس کےبعد اپنا رول نمبر لکھ کر 8583 پربھیج دیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں