چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ آج پاکستان پہنچے گی

0
178

اسلام آباد: زرائع کے مطابق چین سے 5 لاکھ کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ آج پاکستان پہنچے گی۔ سائینو فارم پاکستان کو کورونا ویکسین مرحلہ وار فراہم کرے گی۔ سائینو فارم ویکسین کے ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ این آئی ایچ کے پاس ہے۔ پاکستان کی چینی کمپنی کین سائینو سے ویکسین خریداری پر بات چیت جاری ہے۔ پاکستان میں اس سے پہلے موجود ویکسین چین سے بطور تحفہ ملی تھی

پاکستان نے 150 ملین ڈالر کی رقم کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے مختص کر رکھی ہے۔ سائینو فارم ویکسین کے ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ این آئی ایچ کے پاس ہے۔ سائنو فارم پاکستان کو کورونا ویکسین مرحلہ وار فراہم کی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں