وکیل کا یونیفارم پہنے نوجوان نے عدالت میں فائرنگ کرکے مخالفین کو موت کے گھاٹ اتار دیا

0
127

فیصل آباد: جڑانوالہ کے تھانہ کھڑریانوالہ میں درج قتل کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان شاہد اور اسرار الحق کو پیشی پر ایڈیشنل سیشن جج جڑانوالہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جہاں کمرہ عدالت میں وکیل کی وردی پہن کر داخل ہونے والےملزم نے فائرنگ کر کے شاہد اور اسرار الحق کو قتل کردیا ہے۔ قتل ہونےوالے دونوں افراد ارشد جٹ کے بیٹے عمران کے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزمان تھے۔ کمرہ عدالت میں فائرنگ سے وہاں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور بھگڈر مچ گئی۔

پولیس نے وکیل کے یونیفارم میں ملبوس ایک ملزم کو حراست میں لےکر پسٹل پرآمد کرلیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں