سینئر اداکار رشید ناز 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

0
109

پشاور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار رشید ناز 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

رشید ناز کے بیٹے حسن نعمان کا کہنا ہے کہ والد کافی عرصے سے علیل تھے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔

حسن نعمان کا کہنا ہے کہ رشید ناز کی نماز جنازہ فقیرآباد عیدگاہ میں سہ پہر 3 بجے ادا کی گئی اور آبائی علاقے میں تدفین کی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں