چیئرمین سینیٹ کی تعزیت کیلئے نواب ثناء اللہ زہری کےگھر آمد

0
114

کراچی: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی وفد کے ہمراہ جھالاوان ہاوس آمد۔ وفد میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی، سینیٹر پرنس عمر احمد زئی اور چیئرمین سینیٹ ایڈوائزر حسین اسلام بھی شامل تھے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نواب ثناء اللہ زہری سے انکی والدہ اور ماموں کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے صادق سنجرانی کو دوبارہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

ترجمان جھالاوان ہائوس کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہوا اور دونوں سیاسی رہنمائوں کے درمیان ملاقات جاری، اہم سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں