خیبر پختونخوا، پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

0
32

اسلام آباد: خیبر پختونخوا، پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، لاہور اور گوجرانوالہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے شدید جھٹکے شانگلہ، صوابی، ایبٹ آباد، ہری پور، چارسدہ، خیبر، مردان، دیربالا، لوئردیر، مالاکنڈ، فیصل آباد، چکوال سمیت مختلف علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں