کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں خواتین کو پارٹی ٹکٹ دینے کی شرح نہ ہونے کے برابر تھی

0
52

کراچی: پاکستان کی سیاست میں براہِ راست منتخب خواتین کی تعداد بہت حوصلہ شکن ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بھی خواتیں کو پارٹی ٹکٹ دینے کی شرح نہ ہونے کے برابر تھی۔

 خواتین امیدواروں کی تعداد مجموعی تعداد کا صرف ایک فی صد  تھی، پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ تین خواتین کو ٹکٹ جاری کئے تھے، دو ٹکٹ تحریک انصاف نے جب کہ مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی، تحریک لبیک اور پاک سرزمین پارٹی نے ایک ایک ٹکٹ جاری کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں