سینئیر سیاستدان چوہدری شجاعت حسین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں غلط ہیں، ترجمان

0
175

لاہور: سربراہ مسلم لیگ (ق) ‏چوہدری شجاعت حسین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں غلط ہیں۔ ترجمان ق لیگ کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین الحمدوللہ خیریت سے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں