اسٹیل ملز میں انسانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ہے، ہیومین رائٹس کمیشن

0
121

کراچی: 8 روز گزرنے باوجود اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کا سی ای او کی رہائش گاہ پر جاری احتجاجی دھرنے سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے کو صدر اسد اقبال بٹ، قاضی صدر چئیر پرسن سندھ اور سعید بلوچ سینٹرل پاکستان نے اظہار یکجہتی کیا۔

ہیومن رائٹس کے کو صدر اسد اقبال بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ پرامن اپنے حق کیلئے بیٹھے رہیں اور ہم اس موقع پر آپ کے ساتھ ہیں۔ ہم آپ ملازمین کے مطالبات لے کر انٹرنیشنل کمیشن  سے بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت نے انسانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے ہم آپ کی قانونی مدد کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں