اسٹیل ملز کو جس حکومت نے چھیڑا اس حکومت کا خاتمہ ہوگیا، جماعت اسلامی زون الحدید

0
110

کراچی: جماعت اسلامی حدید زون کے وفد کی اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کے احتجاج میں اظہار یکجہتی۔ وفد میں مزدور رہنما حاجی خان لاشاری، چوہدری فضل الحق، فیض احمد، چوہدری اسلم، ایوب جٹ اور رمضان بھٹی شامل تھے۔

جماعت اسلامی کے مختلف رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسی ای او صاحب ان ملازمین سے ملیں آپ کیوں نہیں مل رہے۔ ڈی سی ملیر صاحب آپ ہی کچھ مزاکرات کیلئے کردار ادا کریں۔ لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے نے 15 ہزار روپے والے ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ اسٹیل مل کو جس حکومت نے چھیڑا اس حکومت کا خاتمہ ہوگیا اور موجودہ حکومت کا بھی ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں