اقوام متحدہ نے اُردو زبان میں اپنی نیوز ویب سائٹ لانچ کر دی

0
144

کراچی: اُردو زبان کی بڑھتی ہوئی اہمیت سے انکار ممکن نہیں رہا اور اُردو زبان کی تجدید اب اقوام متحدہ میں بھی ہو رہی ہے۔

https://news.un.org/ur/

اقوام متحدہ نے اپنی نئی نیوز ویب سائٹ ‘یو این خبرنامہ’ کا اردو میں آغاز کر دیا ہے، جس سے اُردو زبان بولنے والے سامعین کو اپنی زبان میں عالمی معلومات اور اقوام متحدہ کے کام کے بارے میں خبروں تک آسان رسائی دستیاب ہوگی۔

یہ بات اقوام متحدہ کے آفیشل ٹویٹر آکائونٹ کے زریعے ٹویٹ کرتے ہوئے بتائی گئی ہے، جس میں ویب سائٹ کا لنک ٹویٹ کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں