محکمہ تعلیم بلوچستان نے وفاقی حکومت کے فیصلے کی تائید کردی

0
67

کوئٹہ: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر محکمہ تعلیم بلوچستان نے وفاقی حکومت کے فیصلے کی تائید کردی۔

سردار رند صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان نے ٹویٹ کی کہ 19 اپریل سے عید الفطر تک سکولوں میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسز نہیں ہونگی۔ 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے کل سے سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ وفاقی حکومت سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں