وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات

0
182

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم کو سندھ کی انتظامی و امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم کو کراچی میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے دہشتگردی کے واقعات پر بھی بریفنگ دی۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ شر پسند عناصر کو کراچی کا امن و امان خراب کرنے کی کسی طور اجازت نہیں دیں گے۔

ملاقات میں اتفاق کرتے ہوئے کراچی کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت بھر پور تعاون سے کام کریں گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں