آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب

0
249

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع شہزاد خالد بن سلیمان سے ملاقات۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاقائی اور باہمی سیکورٹی تعاون پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں