وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا آج راولپنڈی آمد کا امکان

0
40

راولپنڈی: زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب راولپنڈی میں سیاحت کے فروغ کے لئے ڈبل ڈیکر بس کا افتتاح کریں گے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جڑواں شہروں کے سیاحوں کے لیے ڈبل ڈیکر بس کا اعلان کیا گیا تھا۔

وزیراعلی پنجاب کی آمد کے موقع پر علامہ اقبال پارک میں تمام انتظامات مکمل کر لیئے گئے ہیں اور شہر بھر میں وزیراعلی پنجاب کی آمد کے موقع پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں