اوباش نوجوان کا خاتون کو ننگا ہو کر دکھانے کا افسوسناک واقعہ

0
336

لاہور: گلشن راوی میں بچوں کو اسکول چھوڑ کر واپس آنے والی خاتون کا ایک موٹر سائیکل سوار اوباش نوجوان نے گھر تک پیچھا کیا اور پھر گلی میں اپنی نیکر اتار کر ننگا ہو کر دکھایا۔ گلشن راوی پولیس نے متاثرہ خاتون کے خاوند کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

سی سی ٹی وی کیمرہ ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوارملزم خاتون کا پیچھا کرتا ہوا اس کے گھر تک پہنچ گیا ہے۔ خاتون گلی میں داخل ہوئی تو منہ پر ماسک پہننے نوجوان نے اپنےکپڑے (نیکر) اتاردی جبکہ خاتون کے اپنے گھر میں داخل ہوتے ہی ملزم موٹر سائیکل پر فرار ہوگیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں