ایڈمنسٹریٹر بن قاسم کا بہترین اقدام، گلشن حدید میں سولر اسٹریٹ لائٹس لگادی گئیں

0
151

کراچی: عوامی شکایت پر ایڈمنسٹریٹر بن قاسم فرحان علی جتوئی نے گلشن حدید میں سولر اسٹریٹ لائٹس لگوا دیں۔

ایڈمنسٹریٹر بن قاسم نے عوامی شکایت پر فورا ایکشن لیتے پوئے گلشن حدید کے یوسی ایڈمنسٹریٹرز کو ایک ہفتے میں سولر لائٹس لگانے کے احکامات دیئے جس پر یوِسی کے ایڈمنسٹریٹرز نے یوسیز فنڈز سے سولر لائٹس کا انتظام کردیا۔ گزشتہ رات فرحان علی جتوئی نے مقامی ایم پی اے اور وزیر اعلی سندھ کے ایڈوائزر ملیر کے ساتھ مل کر سولر لائٹس کا افتتاح کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں