بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام رکھ لیا

0
152

کراچی: پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام رکھ لیا۔

بختاور نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی اور بتایا کے بیٹے کا نام ‘میر حاکم محمود چوہدری’ رکھا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں