لفٹننٹ جنرل عامر کور کمانڈر گوجرانوالہ ہوگئے

0
208

راولپنڈی: ‏گوجرانوالہ کینٹ میں کمان تبدیل، لفٹننٹ جنرل عامر کور کمانڈر ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ‏7 اکتوبر فوج میں ہونے والے اعلیٰ سطح تبادلوں پر عمل درآمد کا آغاز کردیا گیا۔گوجرانوالہ کور کے کمانڈ کی تبدیلی ہوگئی۔ طے شدہ سکرپٹ اور شیڈول کے مطابق عنقریب جنرل ندیم انجم بھی ڈی جی آئی ایس آئی جبکہ جنرل فیض حمید پشاور کے کورکمانڈر کی حیثیت سے عنقریب اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں