پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا ڈاکٹر بن گئی

0
123

کراچی :پاکستان کی پہلی خواجہ سرا سارہ گل ڈاکٹر بن گئی۔ سارہ گل نے اپنی تعلیم جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سے حاصل کی اور جے ایم ڈی سی جامعہ کراچی سے الحاق شدہ ادارہ ہے۔

سارہ گل کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پہلی ڈاکٹر بننے پر فخر ہے۔ اپنی کمیونٹی کی فلاح و بہبود کیلئے کام کر وں گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں