لڑکے اور لڑکی پر تشدد کا کیس، میں کہہ چکی ہوں کہ کسی کو نہیں جانتی، متاثرہ لڑکی کا عدالت میں بیان

0
68

کراچی: ‏سیشن کورٹ اسلام آباد میں لڑکا لڑکی تشدد سے متعلق کیس کی سماعت‏ کے دوران متاثرہ لڑکا اور لڑکی سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوگئے۔

ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کیس کی سماعت کر رہے تھے۔ گزشتہ روز عدالت نے لڑکے اور لڑکے کے وارنٹ جاری کیئے تھے۔

سیشن کورٹ اسلام آباد میں مثاثرہ لڑکے کے بیان پر پراسیکیوٹر نے جرح کی۔ جرح مکمل ہونے کے بعد کمرہ عدالت کھول دیا گیا‏۔

جونیئر وکیل‏ کا کہنا ہے کہ ملزم کے وکیل ہائیکورٹ میں ہیں ایک بجے تک پہنچیں گے۔

متاثرہ لڑکی نے عدالت میں بیان‏ دیتے ہوئے کہا کہ بیان دیدیا بار بار کیوں دبائو ڈالا جارہا ہے۔ میں کہہ چکی ہوں کہ کسی کو نہیں جانتی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں