کراچی کے شادی ہالوں میں گدھے کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف

0
247

کراچی: شہر کراچی کے شہریوں کو ‏گدھے کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف۔ فور کے چورنگی نارتھ کراچی کے قریب شادی ہال سے گدھے اور اس کا گوشت ملا ہے۔

قصائیوں کے مطابق وہ شادی کیلئے گائے کا گوشت بنارہے تھے۔ گدھے علاقے والوں نے کھڑے کئیے ہیں۔ پولیس کی تحقیق جاری ہے۔

کراچی کے علاقے نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن کے سنگم پر فور کے چورنگی کے قریب ٹوٹے ہوئے شادی ہال میں شہریوں کو کھلانے کے لیے بندھے ہوئے گدھوں کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

یاد رہے کچھ عرصہ قبل لاہور میں گدھے گوشت فروخ ہونے کا انکشاف سامنے آیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں