جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے این سی او سی کی پرائمری اسکولوں کی بندش کے حوالے سے جعلی خبر زیر گردش

0
38

کراچی: سوشل میڈیا پر این سی او سی کی میٹنگ کے فیصلے سے منصوب اسکولوں کو بہت جلد بند کرنے کے حوالے جعلی ٹویٹ وائرل ہوگئی۔ ٹویٹ میں این سی او سی کے اجلاس کے میں اسکولوں کو بند کرنے سے متعلق زکر کیا گیا ہے۔

جبکہ دوسری جانب این سی او سی کے آفیشل ٹویٹر آکائونٹ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے پرائمری اسکولوں کی بندش کے حوالے سے ایک جعلی خبر گردش کر رہی ہے۔ اس اکاؤنٹ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ذریعے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں