ہسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے ہیں، اسد عمر

0
88

اسلام آباد: کورونا کیسز کی صورتحال پر وفاقی وزیر اسد عمر کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ ہسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے ہیں اور متاثرہ مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ انتہائی نگہداشت مریضوں کی تعداد 4500 سے بڑھ گئی اور یہ تعداد گزشتہ سال جون سے 30 فیصد زیادہ ہے۔ بڑھے کیسز کے باعث اکسیجن کی سپلائی انتہائی دبا میں ہے۔ ایس او پیز پر عملدرآمد کم ہو رہا ہے اور ایس او پیز پر عمل نہ کر کے ہم بڑی غلطی کر رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں