ٹریفک وارڈن کی سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، اہلکار معطل

0
106

راولپنڈی: ٹریفک وارڈن سلیمان کیانی کی سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، سی ٹی او راولپنڈی رائے مظہر اقبال نے ٹریفک پولیس اہلکار کو معطل کر دیا۔

ٹریفک پولیس اہلکار سلیمان کیانی نیو ٹاون سیکٹر میں تعینات تھا اور دو سال قبل بھی سلیمان کیانی کو چیرمین آر ڈی اے کے بیٹے پر تشدد کرنے پر معطل کیا گیا تھا۔

چیف ٹریفک افیسر رائے مظہر اقبال کا کہنا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ٹریفک وارڈن سلیمان کیانی نے قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی اور دوران ڈیوٹی ٹریفک وارڈن کی حالت سے محکمہ ٹریفک پولیس کو تنقید کا سامنا رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں