ڈی سی ہاوس خیبر میں ٹک ٹاک ویڈیو کا معاملہ، دی پاکستان اُردو نا مکمل اور غلط خبر شائع کرنے پر معذرت خواہ ہے

0
641

پشاور: ڈی سی ہاوس خیبر میں ٹک ٹاک ویڈیو کا معاملہ۔ پشتو گلوکارہ گل پانڑا کو ڈی سی آفس لے جانے والا مسلم لیگ ن کا رہنما نکلا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب خضر حیات نے تحریر طور پر تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنے فیملی کے ہمراہ لنڈی کوتل کی سیر کو گئے تھے اور واپسی پر ڈی سی آفس گئے جہاں پر گل پانڑہ نے ویڈیو بنائی۔ ارباب خضر حیات نے ضلعی انتظامیہ خیبرسے تحریری طور پر معافی مانگ لی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں