سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کا معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ٹیلی فونک رابطہ

0
108

ملتان: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی اور معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے درمیان مسلمانانِ عالم کو درپیش مسائل پر بات چیت کی۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید یوسف رضا گیلانی کی ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آنے کی دعوت دی اور سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے دورے کی دعوت پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا اظہارِ تشکر کیا۔

ملائیشیا میں مقیم ڈاکٹر ذاکر نائیک نے سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں