وقاص محمود وزیراعظم کے ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

0
44

اسلام آباد: معروف ڈیجیٹل میڈیا ایکسرٹ وقاص محمود کو اعزازی بنیادوں پر ڈیجیٹل میڈیا پر وزیراعظم کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔

وقاص 20 سال سے ایک آئی ٹی پروفیشنل کے طور پر اور گزشتہ دس سالوں سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم میں کام کر رہے ہیں۔وقاص نے ریاضی میں گریجویشن کیا ہوا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں