روزنامہ جنگ کے سینئر صحافی اطہر مسعود انتقال کرگئے

0
23

لاہور: سینئر صحافی اطہر مسعودکی عمر 70 برس تھی اور وہ گزشتہ چند روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے جب کہ ان کی گزشتہ روز اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔ سینئر صحافی اطہر مسعود نے پسماندگان میں بیوہ اور تین بیٹے چھوڑے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں