پولیس نے مفتی عزیز الرحمن کو گرفتار کرلیا

0
44

میانوالی: مدرسہ کی طالب علم سے نازیبا حرکت کرنے والے مفتی عزیزالرحمن کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ مفتی عزیز الرحمٰن کو لاہور پولیس نے میانوالی سے گرفتار کیا ہے۔

مفتی عزیز الرحمن کی چند روز قبل طالبعلم کے ساتھ نازیبا ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔ طالب علم کی مدعیت میں لاہور پولیس نے مدرسے کے طالبعلم مبینہ بدفعلی کی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عہدیدار مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ ملزم مفتی عزیز الرحمن پرطالبعلم صابر شاہ سے زیادتی کے الزام ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں