بااثر زمیندار نے کھیت میں پیشاب کرنے پر تیرہ سالہ بچے کے جان لے لی

0
84

ڈیرہ غازی خان: ‏کوٹ جانو تحصیل کوٹ چٹھہ کے بااثر زمیندار نے تیرہ سالہ بچے کو کھیت میں پیشاب کرنے پر قتل کر دیا جبکہ پولیس بااثر زمیندار کی پشت پناہی کرنے لگی۔

تیرہ سالہ احسن پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا اور ماں کا بچہ بےقصور قتل کر دیا جائے اور انصاف ملنے کی امید بھی نہ ہو وہ اپنے سر میں مٹی نہ ڈالے تو اور کیا کرے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں